حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس ناد علی ع کا ورد کیا
تب سے یہ ناد علی صغیر ہے جو شخص اپنا کوئی بھی وظیفہ کسی مشکلات میں پڑھنا چاہیے تو اس ناد علی صغیر کا وظیفہ کر سکتا ہے
مولا علی علیہ سلام حاضر ہوئے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے علی ع کے کو علم دیا اور کہا کہ جاؤ علی یہ خیبر فتح کر کے آؤ مولا علی گئے اور اپنی بہادری سے مرحب کا مقابلہ کیا اور فتح حاصل کی
تاہم اس طریقہ کار سے یعنی ناد علی ع صغیر کے وظائف کا طریقہ کار الگ الگ ہے
نہ تیتس مرتبہ پڑھنا
چاہیئے
اؤل آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیا کریں
0 تبصرے