وہ بچے اور وہ بچے بچیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے اور وہ پریشان ہیں انکی عمر گزرتی جا رہی ہے شادی کا کوئی سب نہیں بن رہا وہ پریشان نہ ہوں اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں اور وہ بچے بچیاں جن کی شادی وہ سمجھتے ہیں کہ کسی نے جادو ٹونہ کر کے ان کے لیے روکاوٹ پیدا کر دی ہے وہ بھی نا امید نہ ہوں یا آپ کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ کوئی بھی ہے ناد علی صغیر کے اس پاور فل اسم اعظم سے فایدہ اٹھا سکتے ہیں
ایسا طاقتور وظیفہ بتانے جا رہا ہوں اس وظیفہ کے پڑھنے
سے آپ کے تمام مسائل اور پریشانی کا حل ہے جن کے لی آپ ناد علی صغیر کا وظیفہ کر رہیں
اسم اعظم ناد علی صغیر کا وظیفہ اکیس دن کا ہے ناد علی صغیر کو ایک سو دس مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں پانچ دفعہ درود شریف پڑھیں یعنی ناد علی کے اول و آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیا کریں نماز فجر کے وقت میں پڑھائی کا ٹائم رکھنا ہے
اور کوشش کریں کہ آپ کے کردار کی وجہ سے کسی شخص کی دل آزاری نہ ہو
ناد علی صغیر یہ ہے
0 تبصرے