حاکم و افسر کے سامنے مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اسم اعظم نادعلی کا وظیفہ

حاکم و افسر کے سامنے مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اسم اعظم نادعلی کا وظیفہ






حاکم و افسر کے سامنے مقبولیت حاصل کرنے کا وضیفہ

اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ اپنے حاکم و افسر یا  کسی بھی انسان کے سامنے اپنی عزت و  مقبولیت

  یا آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی عزت کریں تو آپ یہ وظیفہ یا دعا پڑہیں 


علاج قران مجید سے

اس تمام بلوگ میں ھم بات کریں گے کہ آپ لوگ کس طرح قران مجید سے اپنی تمام بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں۔

دعا حضرت محمد (ناد علی)۔  







یہ دعا حضرت محمد کی دعاوں میں سے ایک بہترین دعا ہے۔ آپ حضرت اس دعا کو کئی بار ارشاد فرماتے اور پڑھتے تھے۔ اگر کوئی شخص کسی مشکل میں ھو یا اس کا کوئی کام نہ ھو رھا ھو تو وہ اس دعا کو پڑھے تو انشا الہ اس کا کام بہت جلدی ھو جائے گا۔

اس دعا کو کئی اصحاب کرام نے بھی پڑھا۔جب بھی اصحاب کرام کسی مشکل میں ھوتے تو وہ یہ دعا ضرور پڑھتے تھے۔

ناد علی کے فوائد

ناد علی کے پڑھنے سے ہر مشکل ختم ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کے گھر میں یا دفتر میں کہیں بھی کوئی جادو یا سائے کا کوئی عمل دخل ہو تو وہ اس کو بھی دور کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی بھی چھوٹی یا بڑی بیماری ہو تو اس کے لیے بھی یہ دعا بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔

فوائد

دوستوں قران مجید اللہ تعا لی کی نازل کردہ ایک بہترین کتاب ہے۔ قران مجید اللہ تعا لی نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد پر نازل کی۔ قران مجید اس دنیا کے تمام لوگوں کے لیے ایک بہترین کتاب اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔

الہ تعا لی نے قران مجید میں انسانوں کے لیے ھر

طرح کا اعلاج اور شفا رکھی ہے۔

ھم سب سے پہلے اپنے تمام دیکھنے والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے ہماری اس ویب سائیٹ کو اتنا پسند کیا اور ہمیں اتنی سپورٹ فراہم کی۔

دوستوں ہم اپنے اس بلوگ میں جو بھی اپلوڈ کریں گے وہ تمام مواد آپ لوگوں کے لیے بہت مفید اور کارآمد ھو گا۔ ہمارے اس بلوگ یا ویب سائیٹ پر کوئی بھی چیز غیر ضروری نہیں ہو گی۔

قران مجید الہ تعا لی کی کتاب ہے اور ھم اپنی اس ویب سائیٹ پر زیادہ تر مواد قران مجید سے اور حضرت محمد کے فرمان سے اور اسلامی کتابوں سے اکٹھا کر کے آپ لوگوں تک لاتیں ہیں۔

آپ لوگ اپنی ھر قسم کی مشکلات اور پریشانی کا اعلاج ھماری اس ویب سائیٹ پر ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ھم نے اپنی اس ویب سائیٹ پر بہت سے س اعلاج اور نسخے اپلوڈ کر دیے ہیں ۔ لیکن اگر آپ کو اپنی پریشانی کا اعلاج نھی ملتا توھم سے رابطہ کریں

ھم آپ کو آپ کی تمام مشکلات کا حل بتا دیں گے۔

Quraniilaj.online ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جہاں پر آپ کی ضرورت کے مطابق آپ کے لیے ہر نسخہ جات ،قران مجید سے علاج ، مختلف بیماریوں سے علاج ، ہر قسم کی پریشانی کا علاج آپ کو صرفھماری اس ویب سائیٹ پر ملےگا۔






صبح کا وقت مقرر کر لیں چالیس دن تک پڑھائی کرنی ہے روزانہ ستر مرتبہ ناد علی کا وظیفہ کرنا ہے اول و آخر درود شریف پانچ دفعہ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی مراد پوری ہوگی 

نتیجہ 

تو ھمیں سپورٹ کریں تاکہ ھم آپ لوگوں کے لے اس طرح کی مزید مفید اور کارآمد چیزیں لائیں۔

شکریہ۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے