رنج و غم سے نجات حاصل کرنے کے لیے اسم اعظم نادعلی کا وظیفہ

رنج و غم سے نجات حاصل کرنے کے لیے اسم اعظم نادعلی کا وظیفہ 







رنج و غم سے نجات کیلئے دعا

اگر آپ کسی کسی پریشانی یا کسی بھی قسم کی مصیبت میں یا کسی رنج و غم میں مبتلا ہیں تو آپ یہ والی دعا پڑہیں ۔ اس دعا کے پڑھنے سے انشا الہ آپ کی تمام مصیبتیں اور پریشانیاں ہمیشہ کیلئے دور ہو جائے گی۔

علاج قران مجید سے

اس تمام بلوگ میں ھم بات کریں گے کہ آپ لوگ کس طرح قران مجید سے اپنی تمام 

بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں۔


دعا حضرت محمد (ناد علی۔ 


یہ دعا حضرت محمد کی دعاوں میں سے ایک بھترین دعا ہے۔ آپ حضرت اس دعا کو کئی بار ارشاد فرماتے اور پڑھتے تھے۔ اور اس کو پڑھنے کی تلقین کرتے تھے اگر کوئی شخص کسی مشکل میں ھو یا اس کا کوئی کام نہ ھو رھا ھو تو وہ اس دعا کو پڑھے تو انشا الہ اس کا کام بہت جلدی ھو جائے گا۔

اس دعا کو کئی اصحاب کرام نے بھی پڑھا۔جب بھی اصحاب کرام کسی مشکل میں ھوتے تو وہ یہ دعا ضرور پڑھتے تھے۔


ناد صغیر علی کے فوائد




ناد علی کے پڑھنے سے ہر مشکل ختم ہو جاتی

 ہے۔ اگر آپ کے گھر میں یا دفتر میں کہیں بھی کوئی جادو یا سائے کا کوئی عمل دخل ہو تو وہ اس کو بھی دور کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی بھی چھوٹی یا بڑی بیماری ہو تو اس کے لیے بھی یہ دعا بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔

دوستوں قران مجید الہ تعا لی کی نازل کردہ ایک بہترین کتاب ہے۔ قران مجید الہ تعا لی نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد پر نازل کی۔ قران مجید اس دنیا کے تمام لوگوں کے لیے ایک بہترین کتاب اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔

اللہ تعا لی نے قران مجید میں انسانوں کے لیے ھر

طرح کا اعلاج اور شفا رکھی ہے۔

ھم سب سے پہلے اپنے تمام دیکھنے والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے ہماری اس ویب سائیٹ کو اتنا پسند کیا اور ہمیں اتنی سپورٹ فراہم کی۔

دوستوں ہم اپنے اس بلوگ میں جو بھی اپلوڈ کریں گے وہ تمام مواد آپ لوگوں کے لیے بہت مفید اور کارآمد ھو گا۔ ہمارے اس بلوگ یا ویب سائیٹ پر کوئی بھی چیز غیر ضروری نہیں ہو گی۔

قران مجید الہ تعا لی کی کتاب ہے اور ھم اپنی اس ویب سائیٹ پر زیادہ تر مواد قران مجید سے اور حضرت محمد کے فرمان سے اور اسلامی کتابوں سے اکٹھا کر کے آپ لوگوں تک لاتیں ہیں۔

آپ لوگ اپنی ھر قسم کی مشکلات اور پریشانی کا اعلاج ھماری اس ویب سائیٹ پر ڈھونڈ سکتے ہیں۔

 ھم نے اپنی اس ویب سائیٹ پر بہت سی اعلاج اور نسخے اپلوڈ کر دیے ہیں ۔ لیکن اگر آپ کو اپنی پریشانی کا اعلاج نھی ملتا توھم سے رابطہ کریں

ھم آپ کو آپ کی تمام مشکلات کا حل بتا دیں گے۔

Quraniilaj.online ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جہاں پر آپ کی ضرورت کے مطابق آپ کے لیے ہر نسخہ جات ،قران مجید سے علاج ، مختلف بیماریوں سے علاج ، ہر قسم کی پریشانی کا علاج آپ کو صرف ھماری اس ویب سائیٹ پر ملے گا۔

نتیجہ

تو ھمیں سپورٹ کریں تاکہ ھم آپ لوگوں کے لے اس طرح کی مزید مفید اور کارآمد چیزیں لائیں۔

شکری




اپ نے اس طریقہ کار سے پڑھنا ہے اپنے اپنے علاقوں میں صبح کا وقت مقرر کر لیں تعداد آپ نے تیتس مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں ایک دفعہ درود شریف پڑھنا ہے 
یاد رہے اہم کام جو آپ نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کے کردار آپ کی شخصیت سے کسی بھی مذہب کے لوگوں کی دلآزاری ہرگز نہیں ہونی چاہیے سب کے ساتھ برابر کا سلوک ہونا چاہیے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے